دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 5 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 5

پیغام خلق اللہ کو پہنچا ہے کہ دنیا کے تمام مذاہب موجودہ میں سے وہ مذہب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ہے ، جو قرآن کریم لایا ہے۔اور دار النجات میں داخل ہونے کے لئے دروازہ لا إله إلا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولِ اللهِ ہے۔اے ہمارے مذہب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ : KNEE TATUTE AND الله مُحمدٌ رَسُولُ الله له ہم ایمان لاتے ہیں کہ جو شخص اسی شریعیت اسلام میں ہے ایک ذرہ کم کرے یا ایک ذرہ زیادہ کرے۔یا ترک فرائض اور اباحت کی بنیاد ڈالے، وہ بے ایمان اور اسلام سے برگشتہ ہے اور ہم اپنی جماعت کو نصیحت کرتے ہیں۔کہ وہ سچے دل سے اس طیبہ پر ایمان رکھیں کہ لا الہ الا الله محمد رسول اللہ اور اسی پر مری ہم خدا کے فضل سے مومن ہیں۔اور اللہ پر اور اس کی کتاب قرآن پر اور رسول خدا پر ایمان رکھتے ہیں۔اور ہم ان سب باتوں لے حجة الاسلام صد ۵۳۰۵۲ ازالہ اوہام حصہ اول صد ۱۳۳ که ایام الصلح ص ٨٤/٨٦ کے خط بنام شاه کابل شوال ساده