دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 4 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 4

جھوٹے الزامات اور الزام لگانے والوں کے اپنے گستاخانہ اور خوفناک عقائد الزام نمبرا احمدی دل سے کلمہ طیبہ نہیں پڑھتے اور کلمہ میں محمد رسول اللہ سے مراد اپنی جماعت کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی کو لیتے ہیں : جواب : لسنة الله على الكاذب ؛ آنحضرت صلی الله علیہ وسلم فرماتے ہیں۔کملا شققت قلبة تونے اس کے دل کو چیر کے کیوں نہ دیکھ لیا ؟ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ تحریر فرماتے ہیں یہ عاجزہ تو محض اس غرض کے لئے بھیجا گیا ہے کہ تا یہ