دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 6 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 6

محمد رسول الله پر ایمان رکھتے ہیں ، جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لائے ، اور ہم تمام انبیاء پر ایمان رکھتے ہیں۔اور ہم تبدول سے گواہی دیتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ جماعت احمدیہ کے اس واضح مسلک کے مقابل پر ملاؤں کا اپنا عقیدہ ملاحظہ ہو : مرید رویو بندی رساله الامداد - بابت ماه صفر راه جلد رو به صفحه ۲۵ پر مولانا اشرف علی صاحب تھانوی کے کسی یہ کا یہ خواب درج ہے کہ اس نے لا الہ الا اللہ اشرف علی رسول اللہ " کے الفاظ میں کلمہ اور اللھم صلی علی سیدنا و نبینا و مولانا اشرف علی" کے الفاظ میں وارڈ شریف پڑھا ، جناب تھانوی صاحب نے اس خواب کے معتبر اور رحمانی ہونے کی تصدیق کی، جو اسی رسالہ میں، موجود ہے۔اندریں صورت پوری ملت اسلامیہ یہ کہنے کا حق رکھتی ہے کہ دیو بندیوں کا اصل کلمہ " لا الہ الا اللہ اشرف علی رسول اللہ ہے۔اور اگر وہ کلمہ طیبہ پڑھتے بھی ہیں۔تو محض دھوکہ اور فریب دینے کے لئے اور محمد رسول اللہ سے ان کا مقصود مولوی اشرف علی تھانوی کی ذات ہوتی ہے نہ کہ حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم ! !