دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 39 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 39

بزرگان اُمت سے بغت آخر میں یہ بتلانا بھی ضروری ہے کہ یہ رسالہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے ایک کھلا چیلنج اور زبردست خطرہ کا الارم ہے۔وجہ یہ کہ فتنہ پرور علماء نے اسی میں نظریہ براز و فنافی الرسول اور نظریہ الہام مهدی موعود کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، حالانکہ ان دونوں نظریات کی بنیاد قرآن و حدیث پر ہے اور امت مسلمہ کے اکابر صوفیا، اہل اللہ اور جلیل القدر بزرگوں نے اپنے دعاوی یا بیانات کے ذریعہ ان پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔اور ان کی وحضات بھی وہی فرمائی ہے۔جو حضرت بانی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام کے قلم سے مذکور ہے۔اس اعتبار