دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 38
مرزا قادیانی کی نبوت کے بغیر دین اسلام محض کہانیوں کا مجموعہ ، لعنتی ، شیطانی اور قابل نفت ہے۔اس افتراء پردازی نے بالکل واضح کر ڈالا ہے کہ ملاؤں کا طبقہ اسلام کا چھپا دشمن ہے اور آنحضرت اور اسلام کو ( مخالفت احمدیت کی آر میں ، کھلے بندوں گالیاں دے رہا ہے۔المحدیث ۷ار نومید اللہ نے لکھا : افسوس ہے کہ ان مولویوں پر جن کو ہم ہادی ، رہبر، درشتہ الانبیاء سمجھتے ہیں۔ان میں یہ نفسانیت ، شیطنت بھری ہوئی ہے ، تو پھر شیطان کو کس لئے برا بھلا کہنا چاہیئے