دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 40 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 40

سے ہم ڈنکے کی چوٹ کہہ سکتے ہیں کہ یہ رسالہ اسلامی نظریات میں نقب زنی اور ان کے عملیات کرنے کی لرزہ خیز سازشی ہے ، جس کی زد میں ملت اسلامیہ کے وہ سب عظیم بزرگ آ گئے ہیں ؛ جن کا وجود آیت رحمت تھا۔او جن کا خاکیا ہونا ہم سب مسلمانوں کے باعث سعادت ہے ہم اس حقیقت کو واضح کرنے کے لئے دو الگ الگ عنوانوں کے تحت صلحائے امت کے چند ضروری اقتباسات ہدیہ قارئین کرتے ہیں