دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 32 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 32

نزدیک اسلام بھی مُردہ مذہب ہے ، حالانکہ یہ سراسر بے بنیاد ہے۔حضور کا یہ کارنامہ ہمیشہ یاد گا ہے گا۔کہ جہاں خشک ملا اسلام کو عملاً مُردہ بیٹھے تھے۔وہاں آپ نے یہ بھتہ دین افروز اعلان فرمایا که مینی بار بار کہتا ہوں ، اور بلند آواز سے کہتا ہوں کہ قرآن اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت۔رکھنا اور سیچی تا بعداری اختیار کرنا ، انسان کو صاحب کرامات بنا دیتا ہے اور اسی کامل انسان پر علوم غیبیہ کے کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔اور دنیا میں کسی مذہب والا روحانی برگا میں اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا بچنا یہ میں اس میں صاحب تجربہ ہوں۔میں دیکھ رہا ہوں کہ بیج اسلام ، تمام مذہب مُردے ان کے خدا مرے اور خود وہ تمام پیرو مرے ہیں۔اور خدا توکی کے ساتھ زندہ تعلق ہو