دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 20
کرے وہ بھی مرتد و کافر ہے ، مسلمانوں کو چاہیئے کہ ان سے بالکل ہی محرز مجتب رہیں۔ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا تو ذکر ہی کیا۔اپنے پیچھے بھی ان کو نماز نہ پڑھنے دیں۔اور نہ اپنی مسجدوں میں گھٹنے دیں۔نہ ان کا ذبیحہ کھائیں، اور نہ ان کی شادی غمی میں شریک ہوں نہ اپنے ہاں ان کو آنے دیں ، یہ بیمار ہوں تو عیادت کو نہ جائیں ، مرس تو گا ڈانے تو پنے میں شرکت نہ کریں مسلمانوں کے قبرستان میں جگہ نہ دیں۔غرض ان سے بالکل احتیاط و اجتناب رکھیں۔پس وہابیہ دیوبند یه سخت سخت اشتند مرند و کافر ہیں ، ایسے کہ جو ان کو کافر نہ کہیے ، خود کافر ہو جائے گا۔اس کی عورت اسی کے عقد سے باہر ہو ؟ گی : اور جو اولاد ہوگی۔وہ حرامی ہوگی۔اور از روئے شریعت ترکہ نہ پائے گی :۔۔۔۔و انالید و انا الیہ راجعون ، ناقل ) • جائے