دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 19 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 19

جب کوئی شخص اسلام کو اپنا مذہب قرار دیتا اور قرآن مجید کے احکام پر عمل کرنے کو اپنا دستور العمل سمجھتا ہے۔اس وقت مسلمان کہلانے کا مستحق ہو جاتا ہے۔اسے حق یہ ہے کہ احمدیت پر جھوٹے الزام لگانے او عامتہ المسلمین میں اشتعال پھیلانے اور امت میں نفرت کا بیج بونے والے دیوبندی وہائی اور احراری ملا سواد اللہ اہلسنت کی رو سے پیکے کافر ہیں ؛ اس سلسلہ میں دنیا بھر کے چوٹی کے علماء کا فتوی ملاحظہ ہو بچے وہابیہ دیو بند یہ اپنی عبارتوں میں تمام اولیاء انبیاء حتی که حضرت سید الاولین و آخرین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی اور خاص ذات باری تعالیٰ شانہ کی امانت دہنگ کرنے کی وجہ سے قطعاً مرتد و کافر ہیں ؛ اور ان کا ارتداء گھر میں سخت سخت سخت اشد درجہ تک پہنچ چکا ہے۔ایسا کہ جو ان مُرتدوں اور کافروں کے ارتداد ر گھر میں ذرا بھی شک له الفضل ۲۶ اپریل ۱۹۳۵