دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات

by Other Authors

Page 21 of 52

دنیائے مذہب کے سنسنی خیز انکشافات — Page 21

اس اشتہار میں بہت سے علماء کے نام لکھتے ہیں۔مثلاً : سید جماعت علی شاه ماند رضاخاں قادری نوری رضوی بریلوی، محمد کرم دین بھیں، محمد جمیل احمد بدایونی عامر نعیمی مفتی شرع اور ابو محمد دیدار علی ، مفتی اکبر آباد وغيره یہ فتوے دینے والے صرف ہندوستان ہی کے علماء نہیں ہیں ، بلکہ جب وہابیہ دیوبندیہ کی عبارتیں ترجمہ کر کے بھیجی گئیئتی ؛ تو افغانستان د نیوا و بخارا ایران و مصر و روم و شام اور مکہ معظمہ اور مدینه منوره و غیره تمام دیارِ عرب و گرفته و بغداد شریف غرض تمام جہان کے علماء اہل سنت نے بالا تفاق یہی فتویٰ دیا ہے د خاکسار محمد ابراہیم بھاگلپوری با تمام شیخ شرکت حسین مینجر کے حسن برقی پر نہیں، اشتیاق منزل ۶۲ میوٹ روڈ لکھنو میں چھپا : آپ رہ گئے مودودی مذہب کے علماء ؛ سوان کی نسبت خود وہابیوں اور دیوبندیوں کا فیصلہ یہ ہے