دُختِ کرام

by Other Authors

Page 386 of 497

دُختِ کرام — Page 386

۳۷۴ سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئیں۔آپ کی وفات سے ایک دن قبل خاکسار نے خواب دیکھا کہ آپ اپنے کرہ میں ایک کرسی پر تشریف فرما ہیں۔جو چاندی کی طرح چمک رہی ہے۔میں اور آپ کی چھوٹی بیٹی فوزیہ بیگم صاحبہ آپ کے پاس کھڑی ہمیں آپ بنانے کی خواہش کا اظہار کرتی ہیں۔تو میں کہتی ہوں کوئی حرج نہیں نمالیں لیکن محترمہ فوزیہ بیگم صاحبہ فرماتی ہیں کہ نہیں آج ہم خود امی جان کو مل مل کر تسلا ئیں گے۔اس کے بعد میری آنکھ کھل گئی۔خواب کے اگلے ہی دن سہ پہر تین بجے آپ کا وصال ہو گیا اور خاکسارہ کو بفضل خدا آپ کے آخری غسل میں شمولیت کی سعادت حاصل ہوئی۔اللہ تعالیٰ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی اس لخت جگر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام سے نوازے اور ہزاروں ہزار رحمتیں اور انوار و برکات آپ کی مقدس روح پر نازل فرماتے اور ہم سب کو آپ کے نقش قدم پر چلنے کی (مصباح جنوری فروری شسته ) توفیق بخشے۔آمین