دُختِ کرام — Page 315
۳۰۳ لیے امتی فراخی میں بھی اسراف سے ڈرتیں اور میں بھی منع کرتی رہتی تھیں۔لین دین کے معاملے میں بہت صاف تھیں کسی کا کچھ دینا ہوتا تو طبیعت پر بوجھ پڑ جاتا اسلم ایاز نے اتی کا دودھ پیا ہوا تھا اس لیے اس سے ہمارا پردہ بھی نہیں اس کو عادت تھی کہ حساب لمبا لٹکاتا تھا۔اقی بیوں اور دوسرے حسابات وغیرہ کی ادائیگی کر کے کئی کئی دفعہ پوچھتی تھیں۔کہ پیسے ادا کر دیتے یا نہیں اگر کبھی نہ کہتے ہوتے تو بے حد خفا ہوتیں بیچوں سے بھی یہی معاملہ کرتیں ، تحفہ چاہے ہزاروں دے دیتیں لیکن جہاں بین دین کا معاملہ ہوتا وہاں پائی پائی کا حساب لیتیں اپنی وصیت میں بھی نصیحت کی ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ لین دین کے معاملے میں میرے بچوں میں بد دیانتی پائی جائے۔یا کسی کا حق ماریں کتنی تھیں کہ اماں جان کا بھی یہی دستور تھا۔اولاد کے لیے بڑی مشفق ماں تھیں وفات کے وقت جو آپ کی وصیت نکلی اس میں ایک ایک بچے کا انتہائی پیار سے ذکر کیا ہے ہر ایک بچے کی فرداً فرداً دلجوئی کی ہے اور ان کی خدمتوں کا اعتراف کیا ہے اور دعائیں دی میں آپیا میلی راہلیہ محمد اشرف شہید ) کی اتنی ہی نے پرورش کی۔اور شادی کی ان کا اتنا خیال تھا کہ اگر ایک دن نہ آئیں تو آدمی بھیج بھیج کر پچھو انہیں اگر بیمار ہوتیں تو ضرورت کے مطابق ڈاکٹر بھیجتیں۔آپا سیلی نے بھی پھر بیٹیوں سے بھی بڑھ کر حق ادا کیا۔مسلسل کئی سال سے وہ صبح سے شام تک امی کے پاس آکر ان کا دل بہلاتی رہیں میرے سے تو کچھ اور