دُختِ کرام — Page 171
۱۵۹ وخت کرام حضرت سید امته الحفیظ گیم ماه کی وفات اور ذرائع ابلاغ رمتی شاه بوقت پونے تین بجے سہ پہر حضرت سیدہ کی وفات کے معاً بعد ملک کے امراء اضلاع کو بذریعہ فون اس المناک سانحہ کی اطلاع دے دی گئی جہاں سے مختلف ذرائع سے ملک کے کونے کونے میں یہ خبر پہنچا دی گئی۔بیرونی ممالک میں لندن کے مرکز کے ذریعہ ساری دنیا کے ممالک میں آنا فاناً یہ خبر پھیل گئی۔علاوه بر ایں قومی اخبارات نے اس خبر کو شائع کیا۔ربوہ کے رسائل و جرائد نے تعزیتی نوٹ لکھے بیرون ملک سے شائع ہونے والے مختلف براعظموں کے احمدی اخبارات نے آپ کے سانحہ ارتحال پر اپنے اپنے انداز میں حضرت سیده مرحومہ کو خراج عقیدت و تحسین پیش کیا۔دنیا بھر کی احمدی جماعتوں کے افراد جماعت نے ہزاروں خطوط - ٹیلیفونز فیکس اور تاروں کے ذریعہ حضرت سیدہ مرحومہ کی وفات پر سید نا حضرت خلیفة أسبح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ۔حضرت سیدہ مرحومہ کے صاحبزادگان - صاحبزادیوں اور دیگر عزیز و اقارب سے اظہار تعزیت وافسوس کیا۔ہفت روزہ لاہورہ لاہور میں جناب ثاقب زیر وی نے 4 ارمستی