دُختِ کرام — Page 170
۱۵۸ سے احباب تشریف لاتے تھے۔دارالضیافت رنگر خانہ حضرت مسیح موعود کے علاوہ ربوہ کے سارے گیسٹ ہاوسٹر باہر سے آنے والے مہمانوں سے پر تھے بے شمار لوگ کاروں نیوں اور رنگینوں وغیرہ پر بھی آتے۔لندن سے امیر جماعت احمدیہ برطانیہ محترم آفتاب احمد صاحب جماعتِ برطانیہ کے نمائندہ کے طور پر آتے ہوتے تھے مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کی طرف سے مکرم مرزا عبد الرشید صاحب مجلس انصارالله یوکے کے نماینده مکرم مجیب اللہ صادق صاحب اور لجنہ اماء الله انگلستان کی نمائندہ محترمہ عائشہ بیگم صاحبہ بھی تعزیت کے لیے تشریف لائے۔ربوہ اور باہر سے آنے والے ہزاروں مرد و خواتین نے بیت الکرام ربوہ جا کر حضرت سیدہ مرحومہ کے صاحبزدگان اور دیگر عزیز و اقارب سے اظہایہ تعزیت کیا۔۔۔۔۔۔۔كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالإِكْرَامِ۔د ملخص از ضمیمه ماهنامه انصار الله بابت ماه متی کالا انصار ماه