دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 295 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 295

12 - وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعُ إِلَى حِينٍ اور تمہارے لئے زمین میں کچھ عرصہ قیام ہے اور کچھ مدت کے لئے معمولی فائدہ اٹھانا ہے (سورۃ الاعراف: 25) 13 - ثُمَّ إِنَّكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ لَمَيِّتُونَ پھر یقینا تم اس کے بعد مر جانے والے ہو (سورۃ المومنون: 16) آنحضرت صلی ال ایام کے متعلق خدائی فرمان 14: وَمَا مُحَمد الا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ اور محمد نہیں ہے مگر ایک رسول۔یقینا اس سے پہلے رسول گزر چکے ہیں (سورة ال عمران: 145) 15: قُل سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرَ انَّ سُولًا تو کہہ دے کہ میرارب ( ان باتوں سے ) پاک ہے اور میں تو ایک بشر رسول کے سوا کچھ نہیں (سورة بنی اسرا 16 : وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ اور ہم نے کسی بشر کو تجھ سے پہلے پیشگی عطا نہیں کی (94: 295