دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 296 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 296

آفَائِن مَّتَ فَهُمُ الْخَلِدُونَ پس اگر تو مر جائے تو کیا وہ ہمیشہ رہنے والے ہوں گے؟ (سورة الانبياء: 35) حضرت عیسی کے متعلق ارشادات 17 : مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ مسیح ابن مریم ایک رسول ہی تو ہے اس سے پہلے جتنے رسول تھے سب کے سب گزر چکے ہیں (سورة المائدة: 76) 18: وَأُمُّهُ صِدِّيقَةٌ كَانَا يَا كُلَانِ الطَّعَامَ ط اور اس کی ماں صدیقہ تھی۔دونوں کھانا کھایا کرتے تھے (سورة المائدة: 76) 19 : إِنْ هُوَ إِلَّا عَبْدُ أَنْعَمْنَا عَلَيْهِ وَجَعَلْنَهُ مَثَلًا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ وہ تو محض ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لئے ایک ( قابل تقلید ) مثال بنا دیا (سورة الزخرف: 60) 20 فَمَن يَمْلِكُ مِنَ اللهِ شَيْئًا إِنْ أَرَادَ أَنْ يُهْلِكَ الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا 296