دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 131 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 131

تحمیل فیضان الہی کی دُعا ربَّنَا اتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا اے ہمارے رب مکمل فرما ہمارے لئے ہمارا نو ر اور ہمیں بخش دے إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ یقینا تو ہر بات پر قادر ہے۔(سورۃ التحریم آیت 9) قرب الہی کی آرزو اور ظالموں سے نجات کی دُعا رَبِّ ابْنِ لِي عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ وَنَجِنِي اے میرے رب العزت بنا میرے لئے اپنے حضور ایک گھر جنت میں اور بچا مجھے مِنْ فِرْعَوْنَ وَعَمَلِهِ وَنَجْنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ فرعون اور اس کی کارروائیوں سے اور نجات دے مجھے کو ظالم لوگوں سے۔(سورۃ التحریم آیت (12) 131