دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 205 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 205

4 اللَّهُمَّ إِنْ أَهْلَكْتَ هَذِهِ الْعِصَابَةَ اے خدا اگر تو نے اس جماعت کو ہلاک کر دیا تو پھر فَلَن تُعْبَدَ فِي الْأَرْضِ أَبَدًا اس زمین پر تیری پرستش کبھی نہ ہوگی (الحام 31 مئی 1902ء ) ( تذکرہ ص 352) علم بڑھانے کی دعا ئیں 1 - رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا اے میرے رب مجھے میرے علم میں زیادتی عطا فرما۔الحکم 10 ستمبر 1900 ء ) ( تذکرہ ص 310) 2 رَبِّ عَلَّمْنِي مَا هُوَ خَيْرٌ عِنْدَكَ اے میرے خدا مجھے وہ سکھلا جو تیرے نزدیک بہتر ہے۔(حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد 22ص73)( تذکره ص558) 3 رَبِّ أَرِنِي أَنْوَارَكَ الْكُلِّيَّةَ اے میرے رب مجھے اپنے وہ انوار دکھلا جو محیط کل ہوں۔( بدر 14 جون 1906 ء۔الحکم 10 جون 1906 ء) ( تذکره ص534) 205