دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 206 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 206

4- رَبِّ أَرِنِي حَقَائِقَ الْأَشْيَاءِ اے میرے رب! مجھے اشیاء کے حقائق دکھلا۔( بدر 25 جولائی 1907 ء۔الحکم 24 جولائی 1907ء) ( تذکره ص613) 5۔اے ازلی ابدی خدا! مجھے زندگی کا شربت پلا۔( بدر 4 اپریل 1907ء۔الحکم 10 اپریل 1907ء) اولاد مانگنے کی دعائیں 1۔رَبِّ هَبْ لِي ذُرِّيَّةٌ طَيِّبَةً اے میرے خدا پاک اولاد مجھے بخش۔( تذکره ص600) ( بدر 10 نومبر 1907ء۔الحکم 10 نومبر 1907ء) ( تذکره ص626) 2 رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ اے میرے رب مجھے اکیلا مت چھوڑا اور تو خیر الوارثین ہے۔(براہین احمدیہ حصہ سوم۔حاشیہ در حاشیه روحانی خزائن جلد نمبر 1 ص 265) ( تذکره ص37) 206