دعائیہ سیٹ — Page 112
حکومت و علم کے ملنے پر شکریہ پر رَبِّ قَدْ تَيْتَنِي مِنَ الْمُلْكِ وَعَلَّمْتَنِي مِنْ تَأْوِيْلِ الْأَحَادِيثِ اے میرے رب العزت تو نے مجھے حکومت عطا فرمائی ہے اور مجھے باتوں کی تعبیر سکھائی ہے فَاطِرَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ أَنْتَ وَلِي اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے تو میرا دوست ہے فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ، تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ دنیا اور آخرت میں تو مجھے وفات دے مسلمان بنا کر اور ملا مجھے نیکیوں کے ساتھ۔(سورۃ یوسف آیت (102) وسعت رزق اور اولاد کے نیک ہونے کی دُعا رَبِّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي اے میرے رب العزت بنا اس شہر کو امن والا اور بچا مجھے وَبَنِي أَنْ نَّعْبُدَ الْأَصْنَامَ اور میری اولا د کو کہ ہم بتوں کو پوجیں رَبِّ انَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ اے میرے رب العزت انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے 112