دعائیہ سیٹ — Page 113
فَمَنْ تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِلِي وَمَنْ پس جس نے میری پیروی کی تو یقیناوہ مجھ ہی سے ہے اور جس نے عَصَانِي فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ میری نافرمانی کی تو یقیناً تو بہت بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔رَبَّنَا إِنِّي أَسْكَنْتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي اے ہمارے رب العزت یقیناً میں نے اپنی اولا د کو بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِنْدَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ ا ایک بنجر وادی میں آباد کیا ہے تیرے معزز گھر کے پاس۔رَبَّنَا لِيُقِيمُوا الصَّلوةَ اے ہمارے رب تا کہ وہ نماز قائم کریں فَاجْعَلْ أَفَبِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْوِى إِلَيْهِمُ پس تو لوگوں کے دل ان کی طرف جھکا دے وَارْزُقُهُمْ مِنَ الثَّمَرتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُونَ اور ان کو پھلوں میں سے رزق عطا فرما تا کہ وہ شکر گزار بنیں۔ربَّنَا إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِيَ وَمَا نُعْلِنُ اے ہمارے رب یقیناً تو جانتا ہے 113