دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 201 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 201

رَبِّ زِدْفِي عُمرِى وَفِي عُمُرِ زَوْجِيَ زِيَادَةً خَارِقَ الْعَادَةِ اے میرے رب میری عمر میں اور میرے ساتھی کی عمر میں خارق عادت زیادت فرما۔(الحکم 17 اپریل 1901ء ) ( تذکرہ ص 331) 4 رَبَّ آصِحَ زَوْجَتِي هَذِهِ - اے میرے خدا! میری اس بیوی کو بیمار ہونے سے بچا اور بیماری سے تندرست کر۔تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد 15 ص216)( تذکره ص 277) 5 اشْفِنِي مِنْ لَّدُنْكَ وَارْحَمْنِي مجھے اپنی طرف سے شفا بخش اور رحم کر۔( بدر 126 اپریل 1906 ء۔الحکم 24 اپریل 1906ء ) ( تذکرہ ص 523) غم سے نجات پانے کی دعائیں 1۔رَبِّ لَحْيى مِنْ غَمى اے میرے خدا مجھ کو میرے غم سے نجات بخش۔( براہین احمدیہ حصہ چہارم، حاشیہ درحاشیہ۔روحانی خزائن جلد 1 ص662) 2 يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ اے جی اے قیوم ! میں تیری رحمت سے مدد چاہتا ہوں۔( تذکرو ص 79) 201