دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 200 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 200

شفاء کاملہ کے لئے دعائیں 1 - بِسْمِ اللهِ الْكَافِي بِسْمِ اللهِ الشَّافِي میں اللہ کے نام سے مدد چاہتا ہوں جو کافی ہے میں اللہ کے نام سے مدد چاہتا ہوں جو شافی ہے بِسْمِ اللهِ الْغَفُورِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الْبَدِ الْكَرِيمِ میں اللہ کے نام سے مدد چاہتا ہوں جو غفور و رحیم ہے میں اللہ کے نام کے ساتھ مدد چاہتا ہوں جو احسان کرنے والا کریم ہے يَا حَفِيظٌ يَا عَزِيزُ يَارَ فِيْقُ يَا وَلِيُّ اشْفِنِي اسے حفاظت کرنے والے۔اے غالب۔اے رفیق اور اے ولی مجھے شفادے (البدر یکم فروری 1905ء۔الحکم 31 جنوری 1905ء ) ( تذکرہ ص442) 2۔رَبِّ اشْفِ زَوْجَتِيْ هَذِهِ وَاجْعَل لَّهَا اے میرے رب میری اس بیوی کو شفا بخش اور اسے بركات فِي السَّمَاءِ وَبَرَكَاتِ فِي الْأَرْضِ آسمانی برکتیں اور زمینی برکتیں عطا فرما۔( بدر 23 فروری 1906ء۔الحکم 24 فروری 1906ء ) ( تذکرہ ص509) کاپی الہامات حضرت مسیح موعود صفحہ 56) 200