دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 192 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 192

بيت الدعا والی دعا يَارَب فَاسْمَعْ دُعَائِي وَمَزْقُ أَعْدَانَكَ وَأَعْدَائِي اے میرے رب تو میری دعا سن اور اپنے دشمنوں اور میرے دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے وَالْجِزْ وَعُدَكَ وَانْصُرُ عَبْدَكَ وَارِنَا أَيَّامَكَ اور اپنا وعدہ پورا فرما اور اپنے بندے کی مددفر ما اور ہمیں اپنے دن دکھا۔وَشَهرُ لَنَا حُسَامَكَ وَلَا تَذَرُ مِنَ الْكَافِرِينَ شَرِيرًا - اور ہمارے لئے اپنی تلوار سونت لے اور انکار کرنے والوں میں سے کسی شریر کو باقی نہ رکھ (الحکم 24 اپریل 1904ء ) ( تذکرہ ص426) حق و باطل میں فیصلہ کی دعائیں 1۔رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ اے ہمارے رب ہم میں اور ہماری قوم میں سچا فیصلہ کر دے وَاَنْتَ خَيْرُ الْفَاتِحِين اور تو سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔براہین احمدیہ حصہ سوم حاشیه در حاشیه روحانی خزائن جلد 1 ص265 ) ( تذکرہ ص37) 2 رَبِّ فَرِّقُ بَيْنَ صَادِقٍ وَ كَاذِبِ اے میرے خدا صادق اور کا ذب میں فرق کر کے دکھلا 192