دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 193 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 193

أَنْتَ تَرَى كُلِّ مُصْلِحِ وَ صَادِقٍ تو جانتا ہے کہ مصلح اور صادق کون ہے۔( بدر 31 مئی 1906 ء۔الحکم 31 مئی 1906ء ) ( تذکرہ ص532) 3 رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ اے خدا ہم میں اور ہمارے دشمنوں میں فیصلہ کر۔( بدر 14 مارچ 1907ء۔الحکم 17 مارچ 1907 ء ) ( تذکرہ ص592) 4 - يَا حَفِيظٌ - يَا عَزِيزُ - يَا رَفِيقُ اے حفاظت کرنے والے۔اے غالب۔اے رفیق۔( البدر 18 ستمبر 1903 ء۔الحکم 30 ستمبر 1903ء) ( تذکرہ ص404) دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کی دعائیں 1 - رَبِّ كُلُّ شَيْءٍ خَادِمُكَ رَبِّ اے میرے رب ہر ایک چیز تیری خدمت گزار ہے۔اے میرے رب فَاحْفَظْنِي وَانْصُرْنِي وَارْحَمْنِي پس مجھے محفوظ رکھ اور میری مددفرما اور مجھ پر رحم فرما ( البدر 12 دسمبر 1902ء۔الحکم 10 دسمبر 1902ء) ( تذکرہ ص363) 2 - رَبِّ احْفَظْنِي فَإِنَّ الْقَوْمَ يَتَّخِذُوْنَنِي سُخْرَةٌ اے میرے رب میری حفاظت کر کیونکہ قوم نے مجھے ٹھٹھے کی جگہ ٹھہرا لیا ہے ( بدر 29 نومبر 1906 ء۔الحکم 24 نومبر 1906ء) ( تذکرہ ص578) 193