ولکن شُبّھہ لھم

by Other Authors

Page 57 of 76

ولکن شُبّھہ لھم — Page 57

۔ر پھرا کی تائید میں یہ یہ بھی ہے کہ آنحضرت صل للہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد کہ میں اس وقت بھی نبی تھا جب آدم روح اور جسم کے ماہین تھے جسم کی تخلیق نہ ہوئی تھی محض روح تھی۔پس اگر رسول اللہ آدم کی تخلیق سے قبل نبی تھے تو اس طرح ابر آرسیم کی نبوت کو تبھی مجھا جاسکتا ہے۔فتاوی حد شیشه ای محمد من المطبع مصطفی البابی الحلبی مصر ۱۹۷۰ء) پس ابن حجر کے پیش کردہ ان قطعی دلائل کے بعد ان کی طرف کوئی دوسرا عقیدہ منسوب کرنا واضح طور پر نا انصافی ہے اور زیادتی ہے۔اگر بالفرض ان کا کوئی اور عقیدہ تھا بھی تو حضرت وہ ابراهیم فرزند حضرت خاتم الانبیاء صل اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا بالصراحت اعلان کر کے یقیناً اپنے مخالف عقیدہ کی نفی کر دیتے ہیں اور ایسے مضبوط دلائل اس عقیدہ کے حق میں لاتے ہیں کہ دوسری جگہ بیان شدہ بات محض ایک مفروضہ دکھائی دیتا ہے اسی حدیث کہ ابر اکسیم زندہ رہتے تو ہی ہوتے کی تشریح میں آپکی اپنی فقہ حنفی کے امام حضرت ملا علی قاری فرماتے ہیں:۔ور یہ حدیث خاتم النبیین کے خلاف نہیں کیونکہ خاتم النبیین کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے بعد ایسا نبی نہیں آسکتا جو آپ کی شریعت منسوخ کرے اور آپ کی امت میں سے نہ ہویا موضوعات کبیر ملا علی قاری به منطبع محمد می لاہور) اب فرمائیے کہ کیا مسیح غیر است کابنی نہیں۔اور کیا ملا علی قادری نے آیت خاتم النبیین کی یہ تشریح کرنے کے بعد کہ اس آیہ سے مراد صرف یہ ہے کہ امت محمدیہ میں کوئی بنی پیدا نہیں ہو سکتا جو شریعت محمدیہ کی تنسیخ کرنے والا ہو اور آپ کے تابع نہ ہو ، سو فی صدی احمدی عقیدہ کی تائید نہیں کر دی اور کیا اس "جرم" کی وجہ سے آپ کی قبیل کے علماء قطعی طور پر انہیں غیر مسلم اور داڑہ اسلام سے خارج کرنے کی جرات کریں گے ؟