ولکن شُبّھہ لھم — Page 10
یعنی یہ کہا گیا ہے کہ یہ آیت اس پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بیج کو رفع سے پہلے وفات عطا فرمائی۔- علامہ ابو مسلم اصفہانی وفات مسیح کے قائل ہیں۔علاقہ رازی اپنی تفسیر کبیر میں زیر آیت وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّنَ میں فرماتے ہیں :- رای عمران آیت (۸۲) (الاول) مَا ذَكَرَهُ أَبُو مُندِمِ الْأَصْفَهَانِي فَقَالَ: ظَاهِرُ الآية يدلُّ عَلى أَن الذِينَ أَخَذَ اللَّهُ المِيثَاقَ مِنْهُمْ يَجِبُ عَلَيْهِمُ الإِيمَانُ بِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِندَ مَبْعَتِهِ ، وَهُل الاشياء عليهم الصلوةُ وَالسَّلَامُ يَكُونُونَ عِنْدَ مَبْعَث مُحَمَّدٍ صَلَّى عَلَيْهِمُ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زُمْرَةِ الأَمْوَاتِ التفسير الكبير للامام الفخر الرازي الجزء الثامن مثلك الطبعة الثانية الناشر دار الكتب العلمية طهران پہلی بات وہ ہے جس کا ذکر ابو مسلم اصفہانی نے کیا۔وہ کہتے ہیں کہ اس آیت کا ظاہری مفہوم اس امر پر دلالت کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جن لوگوں سے پختہ عہد لیا مت ان پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت آپ پر ایمان لانا واجب ہے اور راسر واقعہ یہ ہے کہ تمام انبیاء بعثت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت زمرہ اموات میں ہوں گے " ۱۱ - علامہ بھی الدین ابن عربی مسیح کے جسمانی رفع کی تردید اور روحانی رفع کا ذکر کرتے ہوئے بل رفعه الله الیہ کی تفسیر میں فرماتے ہیں :-