دینیات کی پہلی کتاب

by Other Authors

Page 70 of 134

دینیات کی پہلی کتاب — Page 70

6206 عَمِلُوا الصَّلِحَتِ وَ تَوَاصَوْا بِ الْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِ الصَّبْرِه عمل کئے اچھے اور نصیحت کی ایکدوسرے کو کی سچائی اور نصیحت کرتے ہیں ایکدوسرے کو ساتھ صبر عمل کئے اچھے اور نصیحت کرتے ہیں ایک دوسرے کو سچائی کی اور نصیحت کرتے ہیں ایک دوسرے کو صبر کی۔سُورة اخلاص يُولده قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌه اللهُ الصَّمَدُه لَمْ يَلِدْ وَ لَمْ کہ وہ اللہ ایک اللہ بے نیاز نہیں اس نے جیتا اور نہیں وہ بتا گیا جنا کہد۔اللہ ایک ہے۔اللہ بے نیاز ہے۔نہیں اس نے جنا اور نہ وہ جنا گیا لَمْ يَكُنْ لَّ هُ كُفُوًا اور نہیں ہے احده واسطے اُس برابری والا کوئی اور نہیں ہے اس کا کوئی برابری کرنے والا۔اس کے بعد اللہ اکبر کہہ کر رکوع میں جائے۔رکوع میں پڑھے سُبْحَانَ رَبِّ يَ الْعَظِيمِ (تین بار) پاک ہے رب میرا بزرگی والا پاک ہے میرا رب جو بڑی بزرگی والا ہے