دینیات کی پہلی کتاب — Page 71
هرات کی قومہ (رکوع سے کھڑا ہو کر پڑھے ) سمع لَ كَ الْحَمْدُ نَا اللهُ ل مَنْ حَمِدَ هُ رَبَّ سُن لی اللہ کی جس تعریف کی اس اے رب ہمارے لئے تیرے تمام تعریف سُن لی اللہ نے اس کی جس نے اس کی تعریف کی۔اے ہمارے رب تیرے لئے ہی تمام تعریفیں ہیں حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُّبْرَكًا فِي تعریف بہت پاکیزہ برکت والی میں جس بہت تعریفیں پاکیزہ اور برکت ہے جس میں اس کے بعد اللہ اکبر کہہ کر سجدہ میں جائے۔سجدہ میں پڑھے الأغلى (تین بار) سُبْحَانَ رَبِّ يَ الْأَعْلَى پاک ہے سب میرا بلندشان والا ہے پاک ہے میرا رب جو بلند مرتبہ والا ہے۔جلسہ (دوسجدوں کے درمیان بیٹھ کر پڑھے) اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِ ي وَارْحَمْ نـي وَ اهد ني اس اللہ بخش دے واسطے میرے اور رقم کر مجھے اور ہدایت دے مجھے اے اللہ بخش دے مجھ کو اور رحم کر مجھ پر اور ہدایت دے مجھے