دینیات کی پہلی کتاب — Page 69
۶۹ ملک يَوْمِ الدِّيْنِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ۔مالک دن جزا و سزا خاص تیری ہم عبادت کرتے ہیں اور خاص تجھ ہم مدد مانگتے ہیں مالک ہے جزا و سزا کے دن کا تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی ہم مدد مانگتے ہیں اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ٥ صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَى هِمْ چلا ہمیں راستہ سیدھا راستہ ان انعام کیا تو نے پر جن انعام کیا تو نے جن پر امِيْنَ چلا ہمیں سیدھے راستے پر راستہ اُن کا کہ الْمَغْضُوْبِ عَلَى هِمْ وَ لَا الضَّالِّينَ غَيْرِ سوائے نصب کیا گیا ہے جن اور نہ گمراہ لوگوں کی قبول فرما ( سوائے ان کے کہ غضب کیا گیا جن پر اور نہ گمراہوں کی۔قبول فرما اس کے بعد قرآن کریم کی کوئی سُورۃ مثلا سُورۃ العصر پڑھیں۔سُورة العصر بِسْمِ الله الرَّحْمن ساتھ یہ نام الله رحمن رحیم پڑھتا ہوں اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے وَ الْعَصْرِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرِه إِلَّا الَّذِيْنَ آمَنُوا وَ هم زمانہ بھی انسان البتہ میں کھائے مگر جو ایمان لائے اور یقینا یقیناً قسم ہے زمانہ کی یقیناً انسان البتہ گھاٹے میں ہے۔مگر وہ جو ایمان لائے اور