دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 167 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 167

167 کی دوسری بیوی کا نام حضرت نصرت جہاں بیگم تھا جو بعد میں اماں جان۔۔۔۔کہلا ئیں۔آپ کے بطن سے پانچ لڑکے اور پانچ لڑکیاں پیدا ہوئیں جن کے نام یہ ہیں۔ا۔صاحبزادی عصمت ( ولادت مئی ۱۸۸۶ء۔وفات جولائی ۱۸۹۱ء) صاحبزادہ بشیر اول (ولادت ۱۸ اگست ۱۸۸۷ء۔وفات ۲ نومبر ۱۸۸۸ء) ۳۔حضرت مصلح موعود صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ اسیح الثانی۔ولادت ۱۲ / جنوری ۱۸۸۹ء۔وفات ۷/۸ نومبر کی شب ۱۹۶۵ء) ۴۔صاحبزادی شوکت (ولادت ۱۸۹۱ء۔وفات ۱۸۹۲ء) ۵۔حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد ایم۔اے ( ولادت ۲۰ / اپریل ۱۹۳ وفات ۲/ ستمبر ۱۹۶۳ء) حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد (ولادت ۲۴ مئی ۱۸۹۵ ء وفات ۲۶/ دسمبر ۱۹۶۱ء) حضرت نواب مبار که بیگم صاحبہ (ولادت ۲ مارچ ۱۸۹۷ء۔وفات ۲۲/۲۳ مئی ۱۹۷۷ء۔درمیانی شب ) حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب ( ولادت ۱۴/ جون ۱۸۹۹ء۔وفات ۱۶/ ستمبر ۱۹۰۷ء) صاحبزادی امتہ النصیر ( ولادت ۲۸ / جنوری ۱۹۰۳ء۔وفات ۳/ دسمبر ۱۹۰۳ء) حضرت صاحبزادی امتہ الحفیظ بیگم صاحب سلمہار تہا۔( ولادت ۲۵/ جون ۱۹۰۴ء)