دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 274 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 274

274 تحریکات حضرت خلیفہ اسمع الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصر والعزیز نے متعد دلی تحریکیں جاری فرما ئیں اور پہلے سے جاری تحریکات پر عمل کرنے کے لئے توجہ دلائی۔ان تحریکات کا مختصر ذکر درج ذیل ہے۔ا خلافت احمدیہ صد سالہ جوہلی ۲۰۰۸ ء کے لئے دعائیں اور عبادات ہر ماہ ایک نفلی روزہ رکھیں اس میں دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ خلافت کو جماعت احمدیہ میں ہمیشہ قائم رکھے۔دو نفل جماعت کی ترقی اور اس کے استحکام کے لئے روزانہ پڑھیں۔روزانہ سات بار سورۃ فاتحہ کو غور سے پڑھیں تا کہ ہر قسم کے فتنہ وفساد سے بچتے رہیں۔روزانہ کم از کم ۳۳ بار درود شریف پڑھیں۔رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَ ثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ ( روزانہ کم از کم اامرتبہ پڑھیں) ترجمہ : اے ہمارے رب ہم پر صبر نازل کر اور ہمارے قدموں کو ثبات بخش اور کا فرقوم کے خلاف ہماری مددکر۔رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ