دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 275 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 275

275 لدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ (روزانہ کم از کم ۳۳ مرتبہ پڑھیں) ترجمہ: اے ہمارے رب ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے کہ تو ہمیں ہدایت دے چکا ہو اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر۔یقیناً تو ہی ہے جو بہت عطا کرنے والا ہے۔شُرُوهِم اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُبِكَ مِنْ ( روزانہ کم از کم اامرتبہ پڑھیں) ترجمہ : اے اللہ ہم تجھے اِن (دشمنوں) کے سینوں میں کرتے ہیں (یعنی تیرا رعب ان کے سینوں میں بھر جائے ) اور ہم اُن کے شتر سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاتُوبُ إِلَيْهِ ( روزانہ کم از کم ۳۳ مرتبہ پڑھیں ) ترجمہ: میں بخشش مانگتا ہوں اللہ سے جو میرا رب ہے ہر گناہ سے اور میں جھکتا ہوں اسی کی طرف۔سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيم۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى وَّ الِ مُحَمَّدٍ ( روزانہ کم از کم ۳۳ مرتبہ پڑھیں) ترجمہ: اللہ تعالیٰ پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ اللہ پاک ہے اور بہت عظمت والا ہے۔اے اللہ رحمتیں بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کی آل پر۔روزانہ کم از کم ۳۳ بار درود شریف پڑھیں۔