دعوت الی اللہ

by Other Authors

Page 7 of 27

دعوت الی اللہ — Page 7

q حضرت ابو طالب کی اس دھمکی کے جواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑے پیر جلال انداز میں فرمایا کہ یہ دشنام رہی نہیں۔بلکہ اسی کام کے لئے تو میں بھیجا گیا ہوں۔اگر اس سے مجھے مرنا در پیش ہے تو میں بخوشی اپنے لئے اس موت کو قبول کہتا ہوں۔میری زندگی اسی راہ میں وقف ہے۔لیکن موت کے ڈر سے رک نہیں سکتا۔بخدا اگر میں اس راہ میں مارا جاؤں تو چاہتا ہوں کہ پھر بار بار نہ ندہ ہو کر ہمیشہ اسی راہ میں مرتا رہوں۔مجھے اسی میں لذت ملتی (سیرت ابن ہشام جلد ا ص ۲) حضرت مہدی دوراں کے دل میں جو کا جوش موجزن تھا۔اس کا اندازہ آپ کے ذیل کے ارشادات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔جس سے کی اہمیت اور ضرورت بھی نمایاں ہو جاتی ہے ہے یا فرمایا :- "ہمار سے اختیار میں ہو تو ہم فقیروں کی طرح گھر بہ گھر پھیر کر خدا تعالیٰ کے پیچھے دین کی اشاعت کریں اور اس کو ہلاک کرنے والے شرک اور کفر سے جو دنیا میں پھیلا ہوا ہے لوگوں کو بچائیں اور اس تبلیغ میں زندگی ختم کر دیں۔خواہ مارے ہی جائیں " ( ملفوظات جلد سوم ما ۳۵ ) کے لئے اپنے دل کی تڑپ کا اظہار اپنے منظوم کلام میں ان الفاظ میں بیان فرماتے ہیں۔