چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 157
۱۵۷ یعنی جب اس کا زمانہ کامیابی کے ساتھ گذر جائے گا تو اُس کے نمونہ یہ اس کا لڑکا یاد گار رہ جائے گا۔خدا تعالیٰ کی قادر انہ تجلی دیکھیئے کہ بعض عناصر کی بے پناہ مخالفت کے با وجو د حضرت خلیفہ اول کی وفات کے بعد مہدی موعود کے تخت جگر سید نا محمود الصلح الموعود (۶۱۸۸۹ - ۶۱۹۶۵ ) بنی مسند خلافت پر جلوہ افروز ہوئے۔یہ نشان ۴۲ ار مارچ سالم مطابق ربیع الاول ادھ کو ظاہر ہوا۔۴ مارچ وہی یادگار دن ہے جبکہ معرکہ بدر میں خدائی نصرتوں اور برکتوں کا ظہور ہوا تھا۔۱۳۳۵ھ اٹھائیسواں نشان (2) (31914 حضرت سید صدرالدین المعروف راجو قتال (المتوفی ۲۹) آٹھویں صدی ہجری میں سہروردی سلسلہ کے مشہور بزرگ ہوتے ہیں۔آپ نے اپنی منظوم کتاب تحفه نصائح میں پیش گوئی فرمائی کہ تلور میسج موجود کے بعد مزدوروں اور کسانوں کی حکومت قائم ہوگی اور اس سیاسی انقلاب کے وقت دین کے تابعدار محمود احمد ہونگے۔بچنا نچہ حضرت سید بدرالدین فرماتے ہیں :۔