چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 158
۱۵۸ محمود احمد تاج دیں مزدور بلینی ہر طرف شادی قبولا زیر کا مقطع شدہ ہم مشتہر اہل بوادی روستا جو پاں شہاں ہم جفت رای گفتے نہ گا ہی پائے شاں کے نبودی شان ببر تحفه نصائح لما ناشر ملک سراج الدین اینڈ سنز پبلشر لا ہور) یہ پیش گوئی حضرت سید نا محمود المصلح الموعود کی خلافت کے تیسرے سال حیرت انگیز رنگ میں پوری ہوئی جبکہ ۱۲ مارچ ۹۱ ایم کو لینن کے ساتھیوں نے دنیا کے سنے با اختیار بادشاہ (زار روس) کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور مزدوروں اور کسانوں کی حکومت قائم ہو گئی ، جس کا جھنڈا سرخ تھا۔ساتویں صدی ہجری کے شافعی بزرگ حضرت امام محافظ ابوعبد الشد محمد بن یوسف القرشی (شهید ۶۵۸ هـ) کی تصنیف كفاية الطالب ۵۳۲ ( مطبوعه نجف ۱۳۹۰ھ) میں بھی اس مارکسٹ اور سوشلسٹ انقلاب کا ذکر ملتا ہے۔وہ فرماتے ہیں کہ آخری زمانہ میں ایک آہنی مرد ( ابن صخر ) خروج کرے گا جو سیاہ جھنڈوں کو سُرخ جھنڈوں میں بدل الیکا اُس وقت النبي المهدی کا پسر موعود موجود ہو گا۔( فعندها يظهرُ ابن النبي المهدى)۔(بحار الانوار جلد ۳ ( من )