چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 156 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 156

۱۵۶ کے لیے حافظ بھی تھے یعنی انہیں اپنے قرآن سے فائدہ پہنچانے والے اور اُن کے نگران بھی تھے اور حضرت مسیح موعود کے خاص مدد گار بھی تھے۔بچنا نچہ حضرت مهدی موعود علیہ السلام خود فرماتے ہیں :- و حتی فی الله مولوی حکیم نور دین صاحب بھیروی۔۔۔ان کے مال سے جس قدر مجھے مدد پہنچی ہے ہمیں کوئی ایسی نظیر نہیں دیکھتا جو اس کے مقابل پر بیان کر سکوں۔۔وہ ہر یک پہلو سے اسلام اور مسلمانوں کے نیچے خادم ہیں مگر اس سلسلہ کے ناصرین میں وہ اول درجہ کے نکلے " (ازالہ اوہام طبع اول مشک) ستائیسواں نستان (۱۳۳۲) ۶۱۹۱۴ حضرت نعمت اللہ ولی نے اپنے الہامی قصیدہ میں پیش گوئی فرمائی تھی سے دو به او چون شود تمام بکام پسرش یادگار می بینم الاربعين في احوال المهديين از حضرت شاه اسمائیل شهید مصری منی نکته درحرم الرام اور نو بر اشتها