چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 13 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 13

اللہ تعالی بذر میں جب کہ تم حقیر تھے یقینا تمہیں مدد دے چکا ہے۔سو تم اللہ کا تقوی اختیار کرو تاکہ تم شکر گزار ہوا ندر کی لغوی اور معنوی تحقیق بدرد عربی کی مستند گفت "السان العرب کی رُو سے بازار چودھویں رات کے چاند اور قوم کے سردار کو بھی کہتے ہیں اور الغُلام المبادرا بھر پور ہوا) کو بھی۔اور گفت کی مشہور کتاب اقْرَبُ الْمَوَارِد اور حضرت امام رازی کی تفسیر کبیر میں ہے کہ بہہ کر اللہ اور مدینہ کے درمیان واقع ایک چشمہ والے مقام کا نام بھی ہے جو بذکر نامی ایک شخص نے آباد کیا اور جو اُسی کی طرف منسوب ہے۔اور اذ لے کے معنی حقیر اور بے سروسامان کے ہیں۔معرکه بذر (ه) اس تحقیق کی رو سے جہاں تک گزشتہ زمانہ اور دو باولین کا تعلق ہے، بی عظیم الشان آیت بلاشبہ عہد نبوی کے بے مثال معرکہ بدر کر کے نشان نصرت پر دلالت کرتی ہے جو ممتاز بدری صحابی اور محدث اور فقیہ حضرت عبد اللہ بن مسعود اور کاتب وحی حضرت زید بن ثابت اور سید الشہداء