چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 112
١١٢ بدعت فرماید علمائے وقت کہ خوگر تقلید فقہاء و اقتداء مشائخ و آبار خود باشند گویند این مرد خانه برانداز دین ملت یاست و بمخالفت برخیزند و بحسب عادت خود حکم تکفیر تضلیل وی کنند (مجمع الکرامہ فی آثارا قیام میلانو در مطیع شاهجهانی بلده بھوپال ۱۲۹۱ هـ ) ترجمه : چونکه مهدی علیہ السلام سنت کے احیاء اور بدعت کے انسداد کے لئے جہاد کریں گے علمائے وقت جو فقہاء کی تقلید اور مشائخ اور اپنے باپ دادوں کی پیروی کے عادی ہوں گے کہیں گے کہ یہ شخص دین اور ملت کی بنیادوں کو برباد کرنے والا ہے اور اس کی مخالفت پر اُٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنی عادت کے مطابق اُس کی تخفی و رگرا ہی کے فتوے جاری کریں گے۔اور امار میں کتبہ فکر کے فاضل مولانا سید محمد عطير مباحب السرسوی نے " الصراط السوی میں مہدی موعود کی نسبت بتایا :- " اس کے مقابلہ کو تیار اور عداوت و دگنی پر آمادہ ہو جائیں گے اور ہر طرح سے اس کو اور اس کے معتقدین کو افرتیت پہنچانے کی کوشش کریں گے بھلا، اس کے قتل کے