چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 111
در۔۔ناشر: امام مہدی علیہ السلام چونکہ سرا پا کلام اللہ کے موافقی ہوں گے اس لئے کروڑوں۔۔۔لوگ مہدی موعود سے روگردانی کریں گے ؟ قاسم العلوم 110 111 قرآن لینڈ - اردو بازار لا ہو ر طبع اولی ۱۳۹۴ هـ / ۶۱۹۷۴ قطب عالم الحاج مولانا شاہ حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی نے بھی ایک بار فرمایا :- سم ظهور امام مهدی آخر الزمان کے ہم سب لوگ شائق ہیں مگر وہ زمانہ امتحان کا ہے۔اول اول اُن کی بعیت اہل باطن اور ابدال شام بقدر تین سو تیرہ اشخاص کے کریں گے اور اکثر لوگ منکر ہو جائیں گے۔اللہ سے ہر وقت یہ دعا مانگنا چاہیے رَبَّنَا لا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ شمائم امدادیہ ملفوظات قطب عالم شاہ حاجی امدادالله صاحب سے ہو گی نا نا شرکتب خانه شرف الرشید شاہ کوٹ شیخوپور اور مجد والحدیث مولانا صدیق الحسن صاحب قنوجی نے بیج الکرامہ میں لکھا :- چون مهدی علیه السلام مقاتله بر احیا و سنت و امانت