چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 190 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 190

19۔ماورایاری ها راسی طرح پنجاب کے ایک مشہور شاعر جناب احسان دانش نے پندرھویں صدی کا تصور بایں الفاظ پیش کیا ہے کہ ہے چودھویں گزاری ، بیند روی سر یہ آپہنچی صدی کی کس کی قسمت میں ہے نیکی کس کی قسمت میں بدی جانے کس کس قوم پر گردوں سے آئے گا زوال یہ بھی ممکن ہے کہ ہو جائے زمانہ اک خیال رکس قدر تحط غذا ہیں ، کس قدر بربادیاں جائیں گی قبروں کی جانب کس قدر آبادیاں۔کس قدر سُورج کی گرمی سلب کرلے گی فضا جانے کس کس رنگ کی ہو جائے گی آب و ہوا کون سا مذہب کہاں ہو گا کسی کو کیا خبر زلزلوں سے کتنے گھر ہو جائیں گے زیر وزیر یہ بھی ممکن ہے سوا نیزے پہ اترے آفتاب ی بھی ممکن ہے یہ ہو جائیں نجم و ماہتاب یہ بھی ممکن ہے کہ ملاحوں کو کھا جائیں نہنگ " یہ بھی ممکن ہے کہ چھڑ جائے یونہی ایٹم کی جنگ نوائے وقت لاہور ۴ نومبر شاہ اشاعت خاص ص۲)