چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 191
۱۹۱ اسی طرح زمانہ حال کے ایک نامور شاعر جناب رئیس امروہوی نے چودھویں صدی کے اختتام پر ایک رباعی میں کہا ہے تم کونئی صدی کی محرومیاں مبارک میں چودھویں صدی کا ہوں سوگوار ایک در روز نامہ جنگ کراچی ۲۶ نومبر نشانه ۶ ص۲) در دو غم میں ڈوبے ہوئے اس شعر کی تشریح جناب رتیں امروہوی کے قلم سے ہی پڑھیے ! فرماتے ہیں : -: چودھویں صدی اپنی دو عظیم عالمی جنگوں اور اعظم بے شمار ہنگاموں اور لا تعداد تحریکوں کے ساتھ تاریخ میں دفن ہو رہی ہے مگر اس نے وقت کی نہر میں انقلابات ، حادثات، رجحانات اور نظریات کی جو بار دی نکی دفن کی تھیں اُن کے فلیتے پندرھویں صدی سے مجھے ہوئے ہیں۔وقت کی یہ بارودی سرنگیں آگ پکڑ چکی ہیں۔ان کے قیامت خیز دھما کے اگلی صدی میں محسوس ہوں گے۔( روزنامہ جنگ کراچی، نوین یه ت) نیز فرماتے ہیں :۔قیامت آئے گی اور ضرور آئے گی اور چودھویں صدی ختم