چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 129 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 129

۱۲۹ کے کشفوں سے لدی ہوئی تھی خالی گذرگئی تو پندرھویں صدی پر کیا اعتبار رہا۔" تحفہ گولڑویہ ص ۳۲ : "روحانی خزائن جلد، اصلا ۱۳) Q وہ آیا منتظر تھے جس کے دن رات کہ کھل گیا روشن ہوئی بات پھر اس کے بعد کون آئے گا ہیات خدا سے کچھ ڈرو چھوڑو معادات خدا نے اک جہاں کو یہ سُنا دی۔10 فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي ۱۳۱۴ ۶۱۸۹۶ پندرھواں نشان (اسلام) حضرت محمدی موجود کی نسبت الظهر و على الدي حلم کا قرآنی چپکتا ہوا نشان اگرچہ چودھویں صدی میں کئی بار گورا ہوا لیکن لاہور میں منعقدہ جلسئہ اعظم مذاہب رجب الا و مطابق دسمبر اب میں حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے اعجازی مضمون اسلامی اصول کی فلاسفی نے تو سب مذاہب عالم پر اسلام کی فتح مبین کا سکہ بٹھا دیا۔چنانی اخبار تعود ھوئی ہیں" دوهوا