چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 128 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 128

اب کہو کہ جبکہ اس پیچھے میسج اور سچے مہدی کی تمام علامتیں ظاہر ہوئیں تو پھر وہ میسج موجود کہاں ہے ؟ کیا خدا کے وعدے نے تختلف کیا ؟ " ايام الصلح ص - " روحانی خزائن جلد ۴ (۲۰۱۵) اس نشاری عظیم کے ظہور نے ہزاروں کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حقانیت پر زنده ایمان بخشا، نئی زندگی عطا فرمائی اور وہ حضرت مہدی موعود علیہ اسلام کے دامن سے وابستہ ہو گئے مگر کروڑوں اسی خیال پر جھے رہے کہ مہدی موعود ا بھی پیدا نہیں ہوا یا پر وہ غیب میں ہے اور تقبل میں کسی وقت ظاہر ہوگا۔مہدی بر حق نے اس نظریے کا حقیقت افروز تجزیہ کرتے ہوئے فرمایا :- ی بھی یاد رکھو کہ عقیدہ اہل سنت اور شیعہ کا ستم ہے کہ مهدی جب ظاہر ہو گا تو صدی کے سر پر ہی ظاہر ہو گا۔پس جبکہ مہدی کے ظہور کے لیے صدی کے سر کی مشرط ہے تو اس صدی میں تو مہدی کے پیدا ہونے سے ہاتھ دھور کھنا چاہیئے کیونکہ صدی کا سرگذر گیا اور اب بات دوسری صدی پر جاری اور اس کی نسبت بھی کوئی قطعی فیصلہ نہیں کیونکہ جب کہ جو دھویں صدی جو حدیث نبوگی کا مصداق تھی اور نیز اہل کشف ---