چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 130 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 130

۱۳۰ راولپنڈی نے اپنی یکم فروری شر او کی اشاعت میں لکھا :- اسلام کے بڑے بڑے مخالف اُس روز لیکچر کی تعریف میں رطب اللسان تھے۔۔۔۔بہر حال اُسی کا شکر ہے کہ اس جلسہ میں السلام کا بول بالا رہا اور تمام غیر مذاہب کے دلوں میں اسلام کا رستہ بیٹھ گیا " مدراس کے اخبار مخبر کی اور کلکتہ کے اخبار منزل و گوہر صفی نے ۲۴ جنوری علماء کے پرچہ میں لکھا :۔حق تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگر اس جلسہ میں حضرت مرا حاب کا مضمون نہ ہوتا تو اسلامیوں میں بغیر مذاہب والوں کے روبرو ذلت و ندامت کا قشقہ لگتا مگر خدا کے زبردست ہاتھ نے مقدس اسلام کو گرنے سے بچا لیا۔بلکہ اس کو اس مضمون کی بدولت ایسی فتح نصیب فرمائی کہ موافقین تو موافقین مخالفین بھی سچے فطرتی جوش سے کہہ اُٹھے کہ یہ مضمون سب پر بالا ہے بالا ہے۔صرف اسی قدر نہیں بلکہ اخت نام مضمون پریقی الا مر معاندین کی زبان پر یوں جاری ہو چکا کہ اب اسلام کی حقیقت کھلکی اور اسلام کو فتح ہوئی۔جزل و گوہر آصفی سے کالم ۲)