بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 231 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 231

مجربات نور دین فائدہ۔یاد رہ ہے یہ مرض نوبت سے ہوتا ہے اس سے غافل نہ یہ ہیں۔فائدہ۔بخار ہو تو ایسے مریض کو شور با کی جگہ ما را شیر دیں۔فائدہ - قولنج کی ادبیہ کا ریڈار نطول) اور آب گرم دور سے ڈالنا عجا ئی ان میں سے ہے۔حصہ اول فائدہ۔ابتدائی علاج شیاف اور حقہ ملین سے کریں۔پھر تیز سے کریں۔فائدہ - آبزن کی شیخ نے بہت تعریف کی ہے لیکن صنعت لوگوں میں بہت گھبرایا کرتا مخصوصا جن کا ولی صنعیت ہو بہیں اختلاج قلب اور ضعف والے کو آئندن نہ کرو۔اور پانی سینہ اور قلب تک نہ پہنچے۔اور انصباب مادہ میں نہ چاہیے۔اول دافع تشیخ خار اور ایک پڑ سے بار گرین دیں کہ دل متلا جاوے۔پھر چانہ گھنٹہ کے بعد بلاڈو نا نصف گرین دیں۔سلفیورک ایسڈول را گرام، ایمونیا کار بنا گرین بیل ایمونیا اسیرومیک آفند پودینه و ادونس پلاوی - اگر برا در تاشا ایک نصف گرین۔اور بلا ڈونا نصف نصف گھنٹے کے بعد ابتدائے میں کفایت نہ کریں تو تو ہائیڈ روڈ کورل بآب پودینہ سبز گھول کر ایک ایک گھنڑ کے بعد دیں۔تاکہ نیند آجادو ہے۔اور کلورا فارم سنگھیا یکی۔پیشر طیکہ مریض کو امراض قلب کی کوئی تکلیف نہ ہو اور نہ بوڑھا ہو۔اور سلفیورک ایسڈ بھی دور سے سنگھانا مفید ہے۔پھر مسہل نمکین یعنی نگینیشیا سلفاس اونس گینیشیا کار بناسی - را ڈرام یاب پودینہ 14 اونس ملا کر اسمیں سے وہ اولنی دو دو گھنٹے کے بعد پہلا دیں۔اور اگر نفی نہ کرے تو کیا لو ملہم گرین۔جلیب کیونڈ دیں۔اور اگر اس سے بھی فائدہ نہ ہو تو کسر ائل ۲ تولہ۔روغن جمالگوٹا قطرہ او نام آب صح اولنی پلاویں۔ہمارے خیال میں کیسٹر آئل سو قولہ ہنگ ۲ ماشہ۔بچاولوں کی پیچھے دو تولہ کا حصہ بہت ہی عجیب ہے میکور گرم اور مرطوب کریں۔ایلاؤس روہ قولنج ہے میں میں پاخانہ منہ سے آتا ہے) میں انٹری کبھی خصیہ کی تھیلی میں چلی جاتی ہے یا بالکل اسمیں بیج پڑ جاتا ہے۔یا ورم ہو جاتا ہے یا انتریوں میں کوئی نیا پہ وہ پیدا ہو جاتا ہے یا قولون میں سرطان پیدا ہو جاتا ہے دیا قولون ہیں درم اور تشیخ پیدا ہو جاتا ہے۔اس میں السی کا پلٹس اور واضع شیخ ادویہ تسکین دیتی ہیں۔ہمارے تجربہ میں جہاں پاخانہ رک گیا ہے۔وہاں ایک سوراخ کر دینا بہت ہی مفید ثابت ہوا ہے ادویہ مسہل یہ ہیں جو قولنج میں مفید ہیں۔بوب سبعه، مغز بادام پیست - نارجیل تخم کرد تخم تربوز تخم خیارین کا ہو۔چلغوزہ، مالگوٹہ ساری معینی دو دو تولہ ملا کر روغن گنگا میں خوراک افطرہ تک یادر ہے کہ جب ہم نے یہ نسخہ پہلے پہل بنایا تھا۔ایک نادان اور ناتجربہ کار طبیب نے خود تیار کیا۔اور اس نے ایک ایسے شدید یا میں اخراج صفراوی انسان کو دیا جس کی یہ حالت ہوئی کہ جب تک دور سے آگ کا سیلنگ نہیں دیتا تھا پاخانہ نہ آتا تھا۔اسکے علاج میں بڑی دقیقی پیش آئیکیں۔اسلئے ہوشیار رہو۔گل بنفشه گل سرخ تخم خوردن امریکا توله من خم کر د مغز تخم بیارین بیدانه، گل نیلوفر، نشاسته برای ما شده کشتی مصطگی، طباشیر۔کیا یہ ایک ماشہ جمالگوٹہ مدیر و توکل۔لعاب اسبغول میں گھس کر ایک ماشہ سے دو ماشتر تک گولی بناویں۔یک گولی ہمراہ مشربت شکر گلا ب کھلانا۔حب النیل، کمتر با مجون خراشیده، راوند خطائی ہر ایک تولہ مغز پیدا نہ مغز بیمالگوٹ ۲۰ عدد مد بر کتاب بہدانہ میں