بیاضِ نورالدّین — Page 232
مجربات نور دین گھس کر جب بقدر روانہ باجرہ بنا دیں۔اور گولی کھلادیں۔حه اول دیگر: - سبوس اسبغول سے ماشہ۔مصطگی مورتی بحرق بادیان پلا دیں۔یہ چین میں بھی اکسیر ہے۔دیگر بہ فرائی کر یڈر کم ڈرام۔پیسپین ۳۶ گرین - سلفیٹ آن زنگ گلیسرین میں ۲۴ گولیاں بنا دیں۔اور آرد گندم ملا کر نہایت مجرب اور ہمارہ ہی آنر مودہ ہیں۔ایک امیر زادی کو نہ میر کا ذب تھی علاج میں اطبا نے غلطی کی اور قوالبعض دینے شروع کئے۔مریضہ کی حالت روہی ہوتی گئی۔مریضہ کے باپ کو ہم سے نہا رہتا جب اسکے علاج سے مایوس ہو گئے اور یقین کر لیا کہ اب یہ مرتی ہے تب میری طرف ا رجوع کیا۔وہاں میں تو دار تھا۔ایک تے امیر کو نقار کچھ اطہار کو رنج مجھے بلایا اور میں نے دیکھا کہ اسکا پاخانہ۔پھنے جب اپنے غول میں ہوتے ہیں۔اسی طرح کا تھا۔مجھے یقین ہوا کہ علاج کی غلطی ہے، اسلئے میں نے مسہل کا ارادہ کیا۔لیکن اگر مسہل کا ذکر کرتا تو مسخر کیا جاتا۔اس لیے میں نے اس کو پورا خلیق کے استعمال کی طرف توجہ دلائی کیونکہ وہ اطہار اور گھر والے اس دوائی سے ناواقف تھے تین دفعہ دینے سے آٹھ پہر یں گیارہ بارا جا بت ہوئی اور دوسرے دن قریب آرام ہوگیا۔یہ کہانی بھی بہت مفید ہے۔اس لئے درج کی گئی۔ایک اور امیر کو شدید قو بیج ہوئی۔اور وہ دوائیں پیتے پیتے گھر گیا۔یہ بھی اسی طرح کا واختہ ہے۔رات کے وقت میری طرف رجوع کیا اور دوائی کے پینے اور ملنے سے نفر تھا۔اسلئے میں نے ایون اعصارہ راوند نوشادر کی گولی اس کے لئے تجویز کی۔عصاره اند ر مع قبض کے لیے تھا۔افیون درد میں سکون کے واسطے دی۔نوشادر مبدل المزاج تھا۔بارے الہی فضل سے دو خوراک کے بعد تو بلغ رفع ہو گیا۔یہ قصہ بھی دلچسپی سے خالی نہیں عقلمند کو بہت مفید ہو گا۔النتشار اللہ تعا لی۔ديدان اقتسام حیات مینی می رود القری یعنی کہ کیڑے، ورود کامل یعنی سر کے کیڑوں کی مشابہ کیڑے پچھنے، چون۔اسباب۔دودھ، دہی، مرطوب، میوے، لزج غذا ئیں۔عسل باب گرم بعد غذا کھانا کھانے کے بعد جماع کرنا۔خود، باقلا۔علامات :- غیر لاء میں سورتے میں منہ سے لعاب آنا۔دل متلانا، نمبر ہی میں بچہ سوتے میں دانت پی جاتا ہے۔اور نمبر ہی میں منتقصد میں خارش ہوتی یک نتھنوں میں بھی کھجلی ہوتی ہے اور بری چیزوں کی خواہش جیسے کو نہ مٹی وغیرہ۔علاج۔را میں خفیف مسہل دیں کہ ان کی غذا کم ہو جائے۔پھر سیٹونین و گرین۔سوڈا کاربنو ساس ۵ا گرین آب سردون میں تین دفعہ پلا دیں، پھر کیسٹر آئل اور جو شاندہ سٹار پلا دیں تاکہ وہ کیڑے مردہ نکل جاویی یا برگه سنار، سقمونیا، جلب تکمیله، روغن تار بین چر ایسته ، آب برگ نیم۔آب برگ شفت لو، نمک تلخ پانی میں حل کر کے فروافر وا بطور حقنه در دود در الکل و شربا در حیات علاج۔یہی اور یہ پلا دیں۔اور بڑنگ ۲ تولہ ہلیلہ زرو ۲ تولہ۔آملہ ۲ تولہ تر بدار تولد - باریک کر کے کھلا میں جلب ۶ ماشہ۔ہمراہ پوست پیج انا را پانی اسیر یمی جوش دیں۔جب نصف رہ جاوے صاف کر کے دو تولہ۔فی خوراک پلانا۔تار ہیں اور کیسٹر آئل پلادیں۔علاج - ۳ برگ سٹار، سقمونیا، جلپ ، کمیلہ، روغن تار بین پر الله ، نیم، برگه شفتالو ، نمک تلخ - علیحدہ علیحدہ پانی میں جوش دیکر "