بیاضِ نورالدّین — Page 230
مجربات فورہ دین رحصہ اول علاج۔اگر دیا ج ہوں تو بادیان ، زیرہ سیاہ دنیا گرمی۔انیسوں، نانخواہ گھوٹ کر پلانا، مشک، مصطگی، گلقند کھلانا ، سروین بابونہ لگانا۔را گر حرارت ہو تو تخم ریکان باز تنگ، اسبغول بهمراه گلاب و سینه خطی لعاب نکال کر پلانا۔اگر سردی ہو تو مسہل دیں۔پھر اگر در واو پر ہے تو علاج بالا کریں۔اگر نیچے ہے تو نیچے کا علاج کریں۔اور مائش کی روٹی ایک طرف سے کچھ ایک طرف سے کی کچی طرف تیل ملکر سنگ شدت گند نا میں پھیل رہوڑ کر باندھیں۔اگر بچوں کو ہو تو کسٹر آئلی پلاویں اور مصطفی کی مالش پیچھے اور معدہ پر کریں۔- نفخ قراقر اور خروج برانه یا ریاح بلا اراده - اسباب - اغذیہ رویہ نفخ پیدا کرنے والی اور مرطوب اور ردی اور ثقیل سردی صنعت عضوا معار معده کیدر طحال مراق - اور بے ارادہ ریکے اور پاخانہ کا خارج ہونا۔اسیلئے ہوتا کہ منار مستقیم یا صائم میں استخار اور فالج ہو جاتا ہے دیر معدہ علاج - اصلاح غذا کریں۔تقویتہ دین- کرنسی، بادیان - پودینہ۔انیسوں دیں۔اور استر خار میں قسط کی مالش کریں۔صنعت میں تریاق فاروق مجرب ہے۔- قولنج تعریف اور تشیخ عصلہ قانون ہے۔اسباب - حرارت ، بر درت ، ہیں، سازچ ہو یا مادی، ریاح ، ثقل ، اخلاط الزجه دیدن فتح علیس براز ورياح منف محذرات سیدہ کار ہر انتڑی میں بیچے پڑ جانا۔تنگی مقصد رمنتقد کے سرے پر زخم کے علاج سے تنگی ہو جاتی ہے ہمارے ایک دوست ڈاکٹر کو یہ مرض ہوگیا تھا، اختناق الرحم اغذیہ غلیظ اور ہر ی حصہ قولون - علاج - اصلاح مزاج کریں۔آب صابون ولی دو تولہ۔کیسٹر آئل ہو تو لہ۔ہینگ ماشہ چاولوں کی پیچھے ا تولہ کا ختنہ کریں۔یا مسہل دیں۔صبر ہمراہ شہر و مہر گاؤ پلاویں - عصاره راو ندیم رتی۔ہمراہ مصلی ما شور نوشادر دستی عرق گلاب درمانش دی۔غذا شور یا چقندر علاج در تیر سه سنار باریک کر کے روغن گار سے پھر ب کر کے دیں۔روغن جا لگوٹہ ہمراہ لبوب سبعہ جس کا نسخہ آگے آتا ہے دیں۔رب منظل حقتہ میں نموتا ہے۔اور فرمینوں مضر ہے بہت منگتی اور باجرہ عسل پرانا گوشت بھینس کا گوشت - خرگوش کا گوشت ہرن کا گوشت به پودینہ، انار، سیلاب، خیارین- سب اشیار مصر ہیں۔ے۔ایک مرز دوست و سر معلم اور قبض تھا اوروہ خود بھی طبیب تھا۔بہت علاج کیا فائر نہ ہو ا قبض پڑھتا گیا جب ہم عاجز آگئے ابا کی ہجو کی معلوم ہوا کریں کل سے وہ قیمہ بناتے تھے اس کے اندرسیسہ کے کانٹے تھے۔جب ان کو ہٹا کر لوہے کے کانٹے لگائے تو خود بخود اچھے ہو گئے۔