بیاضِ نورالدّین — Page 182
مجربات نور دین TAK حصہ اول خیساندہ ساتھ ملاویں۔اگر قبض ہو تو مر نے ہلیلہ روغن بادام سے رفع قبض کریں۔خوراک مکھن، انڈہ ، ڈبل روٹی پانچ گھنڈ کے بعد شور با چہاتی۔دیگر :۔اگر میں ہو تو میرہ مغز تخم کرو۔عرق کاسنی، ہمراہ شربت آثار یا شربت نیلوفر دیں۔دیگر ابتداء میں اردو یہ تلخ مثلا پرانہ سکونا۔کلمہا کوا شیار اور اس کے بعد فولاد مثلا تشکچر اسٹیل ۱۵ بوند - یمینشیا ڈرام، پیپر منٹ واٹر اوس پلانا یا ڈائیلائن ڈآف آئرن ۲۰ بوند - ناسفٹ آف آران ۳ گرین کمسن با منقه میں۔سلفیٹ آف آئرن کی گرین۔پانی میں حل کر کے پینا۔یا سلفیٹ آف آئرن ۲ گرین ، صبر گرین کی گولی کھلانا۔مرغ کا خون خشک کیا ہوا کھلانا۔ہیرا کسیس و گرین - نکس وامیکا نہ گرین - جو کھار گرین اس کی گولی کھلانا صبح شام بعد غذا پلیس ۲ ۳ گرین - ایکسٹریکٹ ایلونہ گرین۔اس کی گلیسرین میں آٹھ گولیاں بنادیں۔ایک گولی رات کو کھلانا۔دیگری اگر عصبی عوار من ہو تو و لیرین سنبل الطبيب - الجهر را یمو نیا دیں۔منجی اتوله خبث الحدید اتولہ شکر تری ، اقوله سرخ تر بونہ میں بھر دیں۔بعض بجائے شکرتری کے بعض امزجہ میں صبر ڈالتے ہیں اور جب خشک ہو جاوے تو پیسکر یہ رقی کھلادیں۔کاسنی ، راوند چینی ، تخم خر بوده ، که هن۔کثرت الانچی نور در سنیل - طباشیر، براده آهن اول ، آب ترپھلہ میں نذر کر کے خشک کریں۔پھر سرکہ ہیں۔پھر کنوار گندل میں پھر وہی کے نزش پاتی عیر پھر باریک پیس کر ۳ ۴ ماشہ کھلانا۔فولاد کا کشتہ ابتدار میں دینا چاہیے۔اس کے ہمراہ مکھن ضروری ہے۔جامن اور انارہ بھی مفید ہیں، فولاد کے مرکب ہمارے ہمارے تجربہ میں یہ ہیں۔ٹنکچر اسٹیل۔ڈائیلائٹ آف آئرن ، سلفیٹ آن آران ،فاسفیٹ دیگر آن آئرن - کاربونیٹ آف آئین - دیگر :۔لوہا، ا تولہ آف جامن تم تولہ میں ترکریں یجب پانی خشک ہو جاوے۔سپیکر کھلانا۔دیگر : ہلیلہ ، اجوائن کاسنی، لوہا پانی میں تر کر کے پلانا۔فائدہ :۔اگر قبض ہو اور ہونٹ سرخ ہوں ، تو فولاد سخت مضر ہے۔دیگر شراب ایسے بیماروں کو سخت مضر ہے۔جن کا خون زیادہ ہو۔ان کو نیکن مسہل ہیں۔کچھ ڈی ٹیس اور ایکونائیٹ دو دو بوند بھی مفید ہے۔ورم پہ بلا ڈونا آیو ڈین لگانا۔اور سرد پانی اور برف سے پر ہیز کہ انا۔دیگر مر به پلید و تولد - مربہ آملہ توله - روغن بادام کھلانا فیض میں بہت مفید ہے۔دیگر: - کشتر عقیق لکھی میں رکھ کر کھلانا بھی مفید ہے۔دیگر: مسکن نواند عرق مکور اور کاسنی کے ساتھ کھلانا عمدہ ہے۔