بیاضِ نورالدّین — Page 183
į مجربات نور دین JAY حصہ اولى۔كبد مٹھاس کو پیدا کرنا۔صفرا کو الگ کرنا۔چکنائی میں تبدیلی پیدا کرنا۔حرارہ کو افعال کبد پیدا کرنا۔فائدہ یادر ہے کہ مٹھاس میدہ سے پیدا ہوتی ہے، مثلا چاول وال ،آلو گو بھی اور صفراء گرم مصالح اور گرم خوشبو دار چیزوں اور مشراب اور بہت آرام سے پیدا ہوتا ہے۔اور گرمی کا موسم پارہ کے مرکبات اور را و نار حینی نوشادر اور خوبان۔اپریکا کی پوڈا فیلین اور ترش اور ایسٹروں کا غذا کے بعد دنیا اور کھارا دو یہ کا قبیل غذا استعمال کرنا۔مصبر، منظل اور جمالگوٹ انفعالات لفسیانیہ سے صفرا پیدا ہوتا ہے۔بران کثیر نرم اور سفید ہوتا ہے ، با وجود قوة معدہ اور مصنم کے اور بول رنگین اور - صنعت جاذبہ میں خوب پکا ہوا ہوتا۔اور بدن میں ڈھیلا پن ہوتا ہے اس کا سیب اکثر ہوا، اور نصوب رطوبت ہوتی ہے خوشیو انداد و به ادر گرم اور پی سے کریں۔خصوصاً ضمار سے مثلاً از خر با شه ر بابونه و ماشه افسنتین علاج ہماشہ - مصطگی که رتی - سنبل الطیب ماشه را کلیل الملک ماشتہ بچرائتہ ماشہ اور ادویہ کھولنے والی سرد ہے۔مثلاً صبر اور تیر دار چینی کرتی ہیں۔مگر ان کے ساتھ رسونت گل انار ، گل سرخ اور آب آس استعمال کریں۔طبع ملین ہوتی۔بخار کم ہوتا ہے۔کثرت بدل ہوتی۔اور جگر بھارہ ہی ہوتا۔ادویہ رطوبت ۲ صنعت ما سکر میں سے پیدا ہوتا ہے۔ادویہ تابعنہ اور مقویہ کے ساتھ ٹھوڑی گرمی دینے والی ادویہ ہوں۔مثلاً عود گل سُرخ سکٹ علاج آب سیب - مر به آمله آب سفره جبلی انوت غذا :- تیتر ، بیٹر ہمراہ سر کیہ کے۔وارد دیں۔بول و براز دونوں کا رنگ قلیل ہوتا ہے۔اور مقدار کم ہوتی اور بدن ڈھیلا اور صنعت واقعہ میں قلت اشتہار ہوتی اور مریض کا رنگ زردی کدورت مائل اور کچھ سبز ہو کہ اسکا باعث ضعف اور پیس ہے۔گرم ار و یہ جن سے گردہ معدہ اور جگر کو گرمی پہونچے اور تفتح مسامات کریں۔کثرت افسنتین، بادیان علاج خطائی۔مربہ بلیلہ، بارا الجین دیں۔نذ ا: زردی بیضہ اور چکور کا گوشت مفید ہے۔اہے۔مائدہ آملہ کوٹ کر اس میں سبز آملہ کا پانی جذب کراتے ہیں۔اس کو سک کہتے ہیں۔